نواز شریف نے شہباز شریف کو لندن بلا لیا

Published on September 22, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 288)      No Comments


لاہور (یو این پی)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو لندن بلا لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب 23 ستمبر کو روانہ ہوں گے۔ نواز شریف سے ملاقات میں وزیر اعلیٰ انہیں چودھری نثار سے اپنی ملاقات کی تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔ علاوہ ازیں دونوں رہنماء ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور و خوص کریں گے اور شریف فیملی کے خلاف قائم مقدمات سمیت تمام اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes