پاک فوج میں بڑے پیمانے پر تبادلے

Published on September 29, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 273)      No Comments

راولپنڈی(یو این پی) پاک فوج میں بڑے پیمانے پر تبادلے لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات کر دیا گیا آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹنینٹ جنرل عامر ریاض کو کور کمانڈر لاہور، لیفٹیننٹ جنرل صادق علی کو جی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل آرمز اور سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹنینٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات کیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme