آج کا دن تاریخ میں

Published on September 30, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 858)      No Comments


اسلام آباد (یواین پی)آج کا دن تاریخ میں30ستمبر1981ہندوستانی جہاز کے اغواکاروں کیخلاف کمانڈو ایکشن :پینتالیس مسافر بازیاب، پانچ ہائی جیکرگرفتار۔1980ایران نے عراقی صدر صدام حسین کی مصالحت کی پیشکش مسترد کردی۔1955پاکستان کی دستور ساز اسمبلی نے تین ہفتے کی بحث کے بعد ون یونٹ کے مسودہ کی منظوری دیدی۔1951مشرقی اور مغربی پاکستان کے لیے نیا معیاری وقت نافذ العمل ہوا۔1947پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی رکنیت اختیار کی۔1452پہلی کتاب(یوحنا گوٹنبرگ بائبل)شائع ہوئی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog