الحمرا ہال 2میں ثانیہ چوہدری کا،،ہن تے مزہ آئیگا،، جاری

Published on October 6, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 422)      No Comments

الحمرا ہال 2میں ثانیہ چوہدری کا،،ہن تے مزہ آئیگا،، جاری
کوشش کرتی ہوں کہ اپنے کردار کو اصل رنگ میں ادا کروں یہی میری کامیابی کا راز ہے۔:ثانیہ چوہدری
لاہور(یواین پی)الحمرا ہال نمبر 2لاہور میں ثانیہ چوہدری کا،،ہن تے مزہ آئیگا،،جمعہ 6اکتوبر سے جاری،کاسٹ میں ثانیہ کے علاوہشانزہ ،کنگناجی اور پلک رانا بھی شامل ،معروف اداکارہ ثانیہ چوہدری کا کہنا ہے کہ میں لحمرا ہال 2میں جاری اسٹیج ڈرامہ ،،ہن تے مزہ آئیگا،، میں اسپیشل ڈانس آئٹم کر رہی ہوں ۔یو این پی کے مطابق ثانیہ چوہدری کامزید کہنا ہے کہ اپنی شاندار پرفارمنس کی بدولت موجودہ مقام پر ہوں کبھی سفارش کا سہارہ نہیں لیا ،اور نہ ہی کبھی کسی سے حسد کیا ہے اپنے کام پر توجہ دیتی ہوں ،کوشش کرتی ہوں کہ اپنے کردار کو اصل رنگ میں ادا کروں یہی میری کامیابی کا راز ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy