چوہان برادری کے مسائل کے حل کے لئے کوشاں رہوں‌گی میڈم صبا چوھان

Published on October 7, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 296)      No Comments

کراچی(یواین پی)نومنتخب آرگنائزر لیٍڈیز ونگ میڈم صبا چوھان نے یواین پی سے ایک ملاقات کے دوران کیا کہ پاکستان چوھان اتحاد پاک کے چیئرمین رئیس غلام نبی چوھان نے جو ذمہ داری مجھے دی ہے اور جس طرح ہم پر اعتماد کیا ہے میں مشکور ہوں جناب محترم چیئرمین رئیس غلام نبی چوھان کی جنھوں نے مجھے اس قابل سمجھا اور مجھے اتنی بڑی ذمہ داری دی ہےمیری کوشش ہو گی کہ میں پاکستان چوھان اتحاد کے لیے اپنی تمام تر توجہ دوں اور پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم چوھان برداری کو ایک جگہ جمع کر سکوں جہاں جہاں مجھے اپ سب کی رہنمائی کی ضرورت ہو گی میں اپ سب سے رہنمائی لیتی رہوں گی

 

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme