پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج ابوظہبی میں شروع ہوگا

Published on December 31, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 428)      No Comments

\"6\"

ابوظہبی…پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سے ابو ظہبی میں شروع ہورہا ہے،فٹنس مسائل کے سبب فاسٹ بولر عمر گل کی شرکت مشکوک ہے جبکہ دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے عمدہ پرفارمنس کے دعوے کیے ہیں۔پاکستانی کپتان مصباح الحق جیت کے لیے پرعزم ہیں، ان کا کہنا ہے کہ بیٹسمین فارم میں ہیں۔ سری لنکن کپتان میتھیوز کا کہنا ہے کہ ٹیمیں متوازن ہیں، مقابلہ کانٹے کا ہوگا۔دونوں ٹیمیںآ ج ابوظہبی کے میدان میں اتاریں گی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes