مولانا طارق جمیل کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات کی، رائیونڈ اجتماع میں شرکت کی دعوت

Published on November 9, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 500)      No Comments

لاہور (یواین پی) مولانا طارق جمیل نے سابق وزیر اعظم میں نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات کی۔
نواز شریف نے مشکل وقت میں مولانا طارق جمیل سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا۔ نواز شریف نے مولانا طارق جمیل سے شریف خاندان کی مشکلات میں آسانی کے لیے دعا کی اپیل کی۔ مولانا طارق جمیل نے بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لیے دعا کی اور نواز شریف کو مشکلات سے نکلنے کے لیے ایک وظیفہ بھی بتایا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog