جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر ایس۔اے۔صہبائی کی تائی جان کی وفات پر معروف شخصیات کی تعزیت

Published on November 13, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 599)      No Comments
اسلام آباد (یواین پی)معروف ادیب،صحافی،شاعر،سماجی کارکن،جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے بانی ایس۔اے۔صہبائی کی تائی جان قضائے الہیٰ سے وفات پا گئیں ہیں۔مرحومہ کی تدفین پنڈی گھیب کے آبائی قبرستان میں کی گئی ہے۔ مرحومہ کی وفات پر معروف سیاسی،سماجی،مذہبی وصحافتی شخصیات نے ایس۔اے۔صہبائی سے دلی تعزیت کا اظہہار کیا ہے جبکہ مرحومہ کے بلندی درجات کے لیے دعائیں بھی کی ہیں۔
Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme