قومی مفاد کیلئے وزیر قانون زاہد حامد کو استعفیٰ دینا پڑا،اب آگے سوچنا ہو گا ملک ایسے حالات کا متحمل نہیں ہو سکتا،مریم اورنگزیب

Published on November 28, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 254)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قومی مفاد کیلئے وزیر قانون زاہد حامد کو استعفیٰ دینا پڑا،ملک میں افراتفری اور انتشار کا خاتمہ ہوگیا،احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہناتھا کہ دھرنا ختم ہونے سے پنڈی اسلام آباد کے لوگوںنے سکھ کا سانس لیا ہے،اب آگے سوچنا ہو گا ملک ایسے حالات کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog