امت مسلمہ کو توڑنے کے لئے دوصدیوں سے سازش ہورہی ہے: مسعود خان

Published on December 2, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 292)      No Comments

 


مظفرآباد(یواین پی) صدر آزاد کشمیر مسعود خا ن نے کہاہے کہ امت مسلمہ کو توڑنے کے لئے گزشتہ 2صدیوں سے سازش ہورہی ہے۔تفصیلات کے مطابق مسعود خان کا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہناتھا کہ حضرت محمدﷺکی زندگی ہمارے لئے ایک نمونہ ہے،اتفاق،اتحاداورہم آہنگی سے اپناکھویاہوامقام حاصل کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہمیں دشمن کی چالوں کو ناکام بنانا ہوگاکیونکہ امت مسلمہ کو توڑنے کے لئے گزشتہ 2صدیوں سے سازش ہورہی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog