مہاتیر محمد نے ٹرمپ کوعالمی غنڈہ قرار دیدیا

Published on December 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 250)      No Comments

کوالالمپور(یوا ین پی) ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عالمی غنڈہ اور ولن قرار دیدیا ۔انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کے فیصلے سے پیدا ہونے والا غم و غصہ دہشت گردی میں بدل جائے گا۔ 

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题