تھانہ وحدت کالونی پولیس کا غیرقانونی اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن،ملزمان سے بھاری اسلحہ برآمد

Published on December 21, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 402)      No Comments

لاہور( یواین پی)تھانہ وحدت کالونی پولیس کا غیرقانونی اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن ،4ملزمان کوپکڑکران کے قبضہ سے غیرقانونی اسلحہ اورگولیاں برآمدکرلی گئیں،ایس ایچ او انسپکٹرفخرالزمان خان نے یواین پی سے گفتگوکے دوران بتایا کہ ملزمان ندیم،عمیر،اشفاق،ہارون سے 2بارہ بورگن اور رپیٹربرآمدکی گئی ہیں ملزمان کوگرفتارکرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy