آپریشن ردالفساد، ایف سی کی بلوچستان میں کارروائی کے دوران 4 دہشتگرد مارے گئے، آئی ایس پی آر

Published on December 22, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 305)      No Comments

راولپنڈی (یواین پی)آپریشن ردالفساد کے تحت ایف سی کی بلوچستان میں کارروائی کے دوران 4 دہشتگرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردمقامی افراد کو ڈراتے اور دھمکیاں دیتے تھے،اطلاع ملنے پر ایف سی نے بلوچستان کے شمال میں کارروائی کی جس پر دہشتگردوں نے فائرنگ کردی،جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد مارے گئے ، دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد ہوئیں،آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی کی ایک اور کارروائی میں بھی 2 دہشتگرد مارے گئے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes