اوکاڑہ(یواین پی)اوکاڑہ بنگلہ گوگیرہ چک محمد شاہ ڈیرہ سید سجاد حسین کاظمی بابا فرید شوگر ملز کے طرف سے بیج کماد فصل آگاہی پروگرام منعقد ہوا۔جس میں بابا فرید ملز کے مشہور حیسن کین منیجر۔ ڈپٹی کین منیجر اسد خاور وٹو ، محمد وسیم اقبال گروپ مینیجر اسجد خالد اور اعلیٰ افسران عمیر دین چھوٹے بڑے کسانوں نے شرکت کی ۔انٹرنیشنل معیار کے مطابق چینی کی پیداوار کو یقینی بنانے کیلئے بون سکرو سٹینڈرڈ پاکستان میں متعارف کروا چکی ہے اسٹینڈ میں معاشرتی معاشی اور ماحولیاتی پہلوؤں کو خاص اہمیت دی گئی۔بابافرید شوگر ملز نے اپنے زمیندار حضرات کیلئے کماد آگاہی سلسلے میں منعقد ہوا جس میں ملز کے اعلیٰ افسران ان کے علاوہ میاں بلال اکرم جوپو ،اظہرجلال بھٹی دیگر چھوٹے بڑے کسانوں نے شرکت کی تقریب کا مقصد کسانوں کو فصل کماد کے حوالے سے اگاہی پیدا کرنا تھا