آج کا دن تاریخ میں28دسمبر

Published on December 28, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 338)      No Comments

کراچی(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں28دسمبر 1985    لبنان کے مسیحی اور مسلمان دھڑوں کے مابین امن معاہدہ طے پایا
آج کا دن تاریخ میں28دسمبر1951    وزیر اعظم پاکستان خوا جہ ناظم الدین نے واہ آرڈننس فیکٹری کا افتتاح کیا
آج کا دن تاریخ میں28دسمبر1937    نئے دستور کے نفاذ کے بعد آئرلینڈ ری پبلک بنا
آج کا دن تاریخ میں28دسمبر1895    دنیا کے پہلے فلمی تھیٹر کا پیرس میں افتتاح ہوا
آج کا دن تاریخ میں28دسمبر1885    ہندوستان کی پہلی سیاسی جماعت انڈین نیشنل کانگریس کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں28دسمبر1850    برما کا شہر رنگون آتشزدگی کے باعث خاکستر ہو گیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes