نامور اداکارہ ماہ نور اور اس کی والدہ نئے سال کا آغاز مکّہ شریف میں کریں گی

Published on December 31, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 421)      No Comments

مکہ(یواین پی)فلم ،ٹی وی اور سٹیج کی معروف اداکارہ ماہ نور اور اس کی والدہ نے نئے سال کا آغاز مکّہ شریف میں سجدہ ریز ہو کر کرینگی۔ماہ نور نے یواین پی سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ اپنی سالگرہ اور نئے سال کا آغاز اللہ پاک کے گھر سجدہ ریز ہوکر کر یں گی دعا ہے کہ ایسا نظارہ اللہ ہاک ہر مسلمان کو دیکھائے ،ماہ نور نے مزید کہا کہ بہت خوش قسمت ہو کہ ایک ہی سال میں تین مرتبہ اللہ پاک اور اس کے پیارے محبوب محمد مصطفےٰ ﷺ کے گھر کی زیارت نصیب ہوئی ہے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes