آرمی چیف کی معصوم بچی زینب کے قتل کے واقعے کی مذمت

Published on January 11, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 249)      No Comments

راولپنڈی(یو این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قصور میں معصوم بچی زینب کے قتل کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کر کے انصاف کے تقاضے پورے کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے بیان میں قصور میں معصوم بچی زینب کے قتل کے واقعے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کر کے انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں اور ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کر کے عبرتناک سزا دی جائے۔ آرمی چیف نے معصوم بچی کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے فوجی حکام کو سویلین انتظامیہ کی ہر ممکن مدد کی ہدایت کی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes