اسرائیلی وزیراعظم130بھاری بھرکم وفد کے ہمراہ بھارت پہنچ گئے

Published on January 15, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 393)      No Comments

نئی دہلی (یواین پی) اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو دورہ بھارت کے سلسلے میں نئی دہلی پہنچ گئے، معودی کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کا خود استقبال کیا گیا۔ نتین یاہو کے دورے کے دوران کئی اہم دفاع سمیت متعدد معاہدے طے پانے کا امکان ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy