فائٹر جہاز کو نصب ہوئے دو ہفتے گزر چکے ،کام جلد مکمل کیا جائے ڈی سی وہاڑی کی ٹھیکیدار کو وارننگ

Published on January 22, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 301)      No Comments

وہاڑی(یواین پی) ڈپٹی کمشنر وہاڑی علی اکبر بھٹی نے خانیو ال چوک میں نصب شدہ فائٹر جہا ز کا معا ئنہ کیا اور اس جگہ کو خو بصو ر ت بنا نے کے لئے ٹائلز ، لو ہے کی باڑ ، لائیٹس ، پودے لگا نے کی ہد ایت کی اس موقع پر چیئر مین بلد یہ شیخ محمد حسین سلیم ، چیف آفیسر را خالد نعیم ، میو نسپل آفیسر پلا ننگ بھی مو جود تھے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے اس موقع پر ہد ایت دیتے ہوئے کہا کہ چوک کی تزئین و آرائش کے کام کو جلد مکمل کیاجائے فائٹر جہاز کو نصب ہوئے دو ہفتے گزر چکے ہیں مگر ابھی تک تزئین و آرائش کا کام مکمل نہیں کیا گیا انہوں نے مز ید کہا کہ ٹھیکید ار کو وارننگ دی جائے کہ وہ کام کی رفتا ر کو تیز کریں کیو نکہ تز ئین و آرائش کے بعد ہی یہ چو ک خوبصورت منظر پیش کرے گا اور نصب شدہ فائٹر جہاز بھی مز ید خو بصو رت لگے گا اور یہاں سے گزرنے والوں لو گو ں کو دلکش لگے گا بعدازاں ڈپٹی کمشنر وہاڑی علی اکبر بھٹی نے ریسکیو 1122آفس کا بھی دورہ کیا انہوں نے ریسکیو آفس میں ہو نے والے کام کے طر یقہ کا ر کا جا ئزہ لیا اور وہاں پر مو جود ریسکیو اہلکاروں سے انکے مسائل بھی دریافت کئے ڈپٹی کمشنر نے کسی بھی آفت کے پیش نظر ریسکیو 1122آفس میں مو جود سا مان ، آلات ، ایمبو لینسز ، آگ بجھانے والی گاڑیوں کے بارے میں تفصیلات حاصل کیں انہوں اس مو قع پر ریسکیو آفس کے مختلف شعبوں کا بھی جائزہ لیا قبل ازیں ڈپٹی کمشنر وہاڑی علی اکبر بھٹی نے خا نیو ال چوک میں موجو د جا مع مسجد مصطفے کی کشادگی کی جگہ کا معا ئنہ کیا اور کہا کہ مسجد کی تو سیع کےلئے جگہ فراہم کر دی جائے گی تا کہ اس میں مز ید نمازیوں کی گنجا ئش میں اضا فہ ہو سکے اور لوگوں کو عبادت کر نے میں آسانی ہو
خادم پنجاب صا ف دیہا ت پر وگرام سے دیہی علا قو ں میں خو شگوار تبد یلی آئی ہے شمیلہ اسلم
وہاڑی(یواین پی) ممبر صو بائی اسمبلی شمیلہ اسلم نے کہا ہے کہ خادم پنجاب صا ف دیہا ت پر وگرام سے دیہی علا قو ں میں خو شگوار تبد یلی آئی ہے دیہا توں میں موجو د کو ڑا کر کٹ اور دیگر فضلا ت کو تلف کر دیا گیا ہے جس سے وہاں کی فضا معطر اور پا کیزہ ہو گئی ہے اور اس سے بہت سی بیما ریو ں کے خطر ات بھی کم ہوں گے وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شر یف کے وژن سے شہر یو ں کے ساتھ ساتھ دیہات کے رہائشی بھی مستفید ہو رہے ہیں انہوں نے مز ید کہا کہ ہم سب کی ذمہ داری ہے
ہم اپنے گلی ،محلو ں اور علا قے میں صفا ئی ستھرائی کے نظام کو بر قرار رکھیں کیو نکہ گند گی بہت سی بیما ریوں کو مو جب بنتی ہے اور خاص طور پر بچوں کے لئے یہ انتہائی نقصان دہ ہو تے ہیں جن دیہاتوں میں صفا ئی و ستھرائی کا کام مکمل کر لیا گیا ہے وہاں کے لو گوں کو چا ہیئے کہ وہ اس صفا ئی کو بر قر ار بھی رکھیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy