ملک آفتاب ربانی کی مزدوروں کے حقوق اور قیام پاکستان کیلئے جد وجہد کو ہمیشہ یادرکھا جائیگا ،چوہدری سرور

Published on January 23, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 223)      No Comments

لاہور( یوا ین پی)تحر یک انصاف کور کمیٹی کے رکن وسابق گور نر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ تحر یک پاکستان کے کارکن الحاج ملک آفتاب ربانی کی مزدوروں کے حقوق اور قیام پاکستان کیلئے جد وجہد کو ہمیشہ یادرکھا جائیگا ‘ملک وقوم کے لیے جد وجہد کر نیوالے قومی ہیرو ہوتے ہیں ۔ سوموار کے روز تحر یک پاکستان کے کارکن ملک آفتاب ربانی کے انتقال پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے تحر یک انصاف کور کمیٹی کے رکن وسابق گور نر چوہدری محمدسرور نے قیام پاکستان سے لیکر ملک آفتاب ربانی نے ہمیشہ حق اور سچ کی بات کی ہے اور مزدوروں کے حقوق کیلئے جس طر ح وہ جنگ لڑتے رہے ہیں وہ ہمیشہ یادرکھا جائیگا،

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme