کویت، سرکاری محکموں میں کام کرنے والے غیرملکیوں کا معاہدہ ختم کرنے کا نوٹس چند دنوں میں جاری ہوگا

Published on January 28, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 255)      No Comments

کویت(یواین پی) سرکاری محکموں میں کام کرنے والے غیرملکیوں کا معاہدہ ختم کرنے کا نوٹس چند دنوں میں جاری ہوگا۔ وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ کویتی شہریوں کو بھرتی کرنے سے پہلے جن غیرملکیوں کی خدمات ختم کی جارہی ہیں انہیں لیبر قوانین کے مطابق 3ماہ کا نوٹس جاری کیا جائے گا۔ سرکاری محکموں میں جن غیر ملکیوں کے معاہدے ختم کئے جارہے ہیں ان میں سے بیشتر قانونی ماہر، فنی شعبوں سے وابستہ، اکاو¿نٹنٹس اور دیگر شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes