عالمی منڈی میں چاندی کی’’ چاندی‘‘ ہو گئی

Published on April 30, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 653)      No Comments

2013-03-05 14.20.16
لندن (یو این پی)سپاٹ گولڈ کے نرخ عالمی منڈی میں 1280 ڈالر فی اونس سے تجاوز کر گئے،اس وقت سونے کے نرخ گذشتہ ڈیڑھ سال کے بلند ترین سطح پر ہیں،لندن سپاٹ میں سونے کی جولائی کے لئے ترسیل 1283.20 ڈالر فی اونس میں طے ہوئی،امریکی گولڈ فیوچرز سودے برائے جون ڈیلیوری 1285.50 ڈالر فی اونس رہے۔چاندی کو بھی بھاگ لگے اس کے نرخ بھی 1700 ڈالر سے بڑھ گئے اور سپلائی جنوری 2015 کے بعد پہلی بار17.82 ڈالر فی اونس کی سطح پر طے ہوئی ۔چاندی کے نرخوں میں رواں ماہ میں پندرہ فیصد اضافہ ہوا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes