بوریوالا؛دس ویلر ٹرائیلر کی ٹریفک پولیس کے دفتر سے ٹکرحادثہ دھند اور بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا

Published on January 28, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 425)      No Comments

بوریوالا(ڈاکٹرامجدحسین)دس ویلر ٹرائیلر کی ٹریفک پولیس کے دفتر سے ٹکر۔حادثہ دھند اور بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ صبح 6 بجے کے قریب ایک دس ویلر ٹرائیلر لاہور کی طرف سے آرہا تھا۔جیسے ہی لاری اڈا چوک پہنچا تو ایک رکشہ کو بچاتے ہوئے اس کی بریک فیل ہو گئی۔جس کے نتیجے میں وہ ٹریفک پولیس کے دفتر سے جا ٹکرایا ۔تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes