جنسی تشدد کی لہر بوریوالہ پہنچ گئی 13 سال لڑکا اغواء،پھربدفعلی کے بعد قتل

Published on February 3, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 482)      No Comments

بورے والا (یواین پی )بورےوالا تھانہ سٹی کی حدود عظیم آباد سے اغواہ ھونے والے 13 سالہ علی منظور کی نعش 515 ای بی کے قریب کنویں سے برامد اسے زیادتی کرنے کے بعد کنویں میں پھیک دیا گیا یہ بچہ 1-2-18 کو گھر سے ٹیوشن پڑھنے گیا اس کا قاتل علی جان اس کا محلے دار نکلا تھانہ سٹی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے نعش قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کر دی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题