پنجگور میں خود کش دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

Published on February 5, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 423)      No Comments

کوئٹہ (یواین پی) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ہونے والے خود کش حملے میں ایک شخص کی ہلاک جبکہ 6 افراد کے زخمی ہو گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار نے خود کو دھماکے سے اڑایا تاہم دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے اورزخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔پولیس اور سیکورٹی اداروں نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes