ٹی20 سیریز؛ انجرڈ اعظم خان کی جگہ حسیب اللہ طلب

Published on April 22, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 17)      No Comments

کراچی(یو این پی) وکٹ کیپر بیٹر حسیب اللہ کو ان فٹ اعظم خان کی جگہ اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹی 20 سیریز سے قبل اعظم خان انجرڈ ہوکر مکمل سیریز سے باہر ہوگئے تھے، ان کی جگہ حسیب اللہ کو اسکواڈ میں طلب کیا گیا ہے۔حسیب اللہ نے راولپنڈی میں اتوار کے روز کھیلے گئے تیسرے ٹی 20 میچ کے بعد ٹیم کو جوائن کرنا ہے اور لاہور میں شیڈول سیریز کے آخری 2 میچز کیلیے سلیکشن کی خاطر دستیاب ہوں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme