طاہر القادری کا سنیئر کالم نگارحسن نثار کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت

Published on February 7, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 242)      No Comments

اسلام آباد(یوا ین پی)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے سنیئر صحافی،دانشور،کالم نویس،تجزیہ کار حسن نثار کی والدہ، سینئر تجزیہ کار خالد عظیم کی خوش دامن کے انتقال پر افسوس اوردلی تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے مرحومین کی درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کر،دریں اثناء چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین،صدر منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین، سیکرٹری جنرل عوامی تحریک خرم نواز گنڈا پور، مرکزی سیکرٹری نور اللہ صدیقی،ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عبد الحفیظ چودھری،میڈیا کواآرڈینیٹر غلام علی خان و دیگر رہنماؤں نے بھی حسن نثار اور خالد عظیم کے ساتھ دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes