الله کا وعدہ سچا ہے اور الله سے زیادہ سچا کون ہے سورة النِّسَاء

Published on January 12, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 859)      No Comments

\"12\"
ایسے لوگو ں کا ٹھکانہ دورخ ہے ااور اس ے کہیں بچنے کے لیے جگہ نہ پائیں گے (121) اور جو لوگ ایمان لائے اور اچھے کام کیے انہیں ہم باغوں میں داخل کر ینگے جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں ان میں ہمیشہ رہیں گے الله کا وعدہ سچا ہے اور الله سے زیادہ سچا کون ہے (122)۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme