ٹی وی آرٹسٹ آرزو علی اردو فلم ’’میری پہچان ‘‘ کی کاسٹ میں شامل

Published on February 13, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 1,513)      No Comments
کراچی(یواین پی) ٹی وی آرٹسٹ آرزو علی اردو فلم ’’میری پہچان ‘‘ کی کاسٹ میں شامل تفصیل کے مطابق ڈائریکٹر خرم شہزاد کی زیر تکمیل اردو فلم ’’میری پہچان ‘‘ کی کاسٹ میں ٹی وی آرٹسٹ کو شامل کر لیا گیا ہے یواین پی سے گفتگو کے دوران اداکارہ نے بتایا کہ بڑی سکرین پہ کام کا پہلی بار چانس ملا ہے انشاءاللہ مجھے جو رول ملا ہے اس کی کردار نگاری کے لئے خوب محنت کروں گی ’’میری پہچان‘‘ میں‌میرا کردار میری پہچان بن جائے گا 
Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes