شب معراج آج مذہبی عقیدت واحترام سے منائی جائیگی

Published on February 28, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 71)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) شب معراج آج 26رجب المرجب بروز سوموار کو مذہبی عقیدت واحترام اور جوش وخروش سے منائی جائیگی اس شب اسلام آباد سمیت ملک بھرکی مساجد اوراہم عمارتوں پر چراغاں کیا جائیگا اور محافل معراج شریف کا انعقاد کیا جائیگا جس میں حضور اکرمؐ کی شان مبارک میں ہدیہ عقیدت ونعت پیش کریں گے ریڈیواورٹیلی ویژن پر خصوصی پروگرام نشر اور ٹیلی کاسٹ کئے جائیں گے جبکہ اخبارات خصوصی ایڈیشن شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy