عمران، زرداری سے سیاسی رشتہ استوارکرنے کیلئے وزیراعلیٰ بلوچستان سے حلالہ کرائینگے: وزیر خارجہ خواجہ آصف

Published on March 9, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 196)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی ) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران، زرداری سے سیاسی رشتہ استوارکرنے کیلئے وزیراعلیٰ بلوچستان سے حلالہ کرائینگے،پہلے خود مفت برتھا اب مفت بری کو کلچر بنا دیا،عمران خان کاکے پی حکومت کے ہیلی کاپٹر کا مفت استعمال الگ ہے۔اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان آصف زرداری سے سیاسی رشتہ استوارکرنے کیلئے وزیراعلیٰ بلوچستان سے حلالہ کرائینگے،پہلے خود مفت برتھا اب مفت بری کو کلچر بنا دیا،عمران خان کاکے پی حکومت کے ہیلی کاپٹر کا مفت استعمال الگ ہے۔انہوں نے کہا کہ کے پی اسمبلی ارکان نے5کروڑروپے سے زائد بیرون ملک دوروں پرخرچ کیے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes