تنہا رہنے والی خواتین معاشرے کو تسلیم نہیں:تبو

Published on March 10, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 307)      No Comments


لاہور(یوا ین پی)بالی ووڈ اداکارہ تبو نے کہا ہے کہ تنہا رہنے والی خواتین معاشرے کو تسلیم نہیں ہیں۔ بالی ووڈ میں ایسی بہت کم اداکارائیں ہیں جو اپنے کرداروں سے اتنی متعارف ہوتی ہیں کہ آپ کسی اور کو اس کردار میں تصور ہی نہیں کر سکتے۔ تبسم فاطمہ ہاشمی المعروف تبو ایسی ہی چند اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔46سالہ غیر شادی شدہ تبوکا کہنا ہے ہمارے معاشرے میں لوگوں کو یہ بات تسلیم کرنے میں دشواری ہوتی ہے کہ کوئی خاتون اپنی مرضی یا پسند سے تنہا رہنے کا فیصلہ کر سکتی ہے، تاہم اس طرح کی سوچ کو بدلنے کی ضرورت ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy