بورےوالا شادی کی تقریب میں آتش بازی کا گولہ سر پر لگنے سے نوجوان جانبحق

Published on March 10, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 351)      No Comments

بورےوالا(ڈاکٹر امجد حسین)بورےوالا شادی کی تقریب میں آتش بازی کا گولہ سر پر لگنے سے نوجوان جانبحق۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بورےوالا مدینہ کالونی کا نوجوان بوٹا 37 پھاٹک اپنے رشتہ داروں کی شادی کی تقریب میں گیا تھا وہاں سر میں بارود کا گولہ لگنے سے سر کا آدھا حصہ اڑ گیا اور جاں بحق ہو گیا۔نوجوان کی نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال بورےوالا منتقل کر دی گئی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes