ساٹھ فٹ اونچے درخت پہ پھنسا زخمی شارک پرندہ کامیاب اپریشن کے بعد ریسکیو کر لیاگیا

Published on March 15, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 808)      No Comments

بورے والہ( ڈاکٹر امجد جسین امجد)ریسکیو 1122وہاڑی کو اطلاع ملی کے ایک پرندہ (شارک) 60 فٹ اونچے درخت پر زخمی حالت میں پھنسا ھوا ھےریسکیو 1122وہاڑی کی ٹیموں نے بروقت رسپانس کرتے ھوئے 70 منٹ کے کامیاب اپریشن کے بعد پرندے کو ریسکیو کر لیا اور فرسٹ ایڈ دینے کے بعد وائلڈ لائف وھاڑی کے حوالے کر دیا گیا موقع پر موجود ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122وہاڑی دانش خلیل چیف آفیسر بلدیہ راو محمد نعیم اسٹیشن کوارڈینیٹر سجاد احمد نحرا اور میڈیا کوارڈینیٹر محمد طارق رشید اور میڈیا فوکل پرسن محمد عظیم جٹ موجود تھے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes