ڈی سی او وہاڑی کی کاوش سے بو ریو الا بس اسٹینڈ پر پر چی نہ خر ید نے سے پیدا ہو نے والے تنا زعہ مذ کر ات کے ذریعے حل

Published on March 17, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 305)      No Comments

بوریو الا (ڈاکٹر بی اے خرم) ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے اپنی خصو صی کا وش سے بو ریو الا بس اسٹینڈ پر پر چی نہ خر ید نے سے پیدا ہو نے والے تنا زعے کو مذ کر ات کے ذریعے حل کر ادیا ۔ تنا زعہ بلد یہ ملا زمین ٹھیکیدار اور زائرین کی کوسٹر کے دوران پید اہو ا تھا جس کے بعد بلد یہ ملا زمین نے احتجاج شر وع کر دیا تھا ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے پو لیس افسران ، چیئرمین بلد یہ بو ریو الا چو ہد ری عا شق علی، ممبر ان بلد یہ بو ر یو الا بلد یہ ملا زمین سے ریسٹ ہا س بو ریو الا میں تفصیلی مذ کر ات کئے اور تمام معا ملات کو افہام و تفہیم سے حل کر ایا ۔احتجاج اور ہڑتال ختم کر دای۔ اس موقع پر ڈی ایس پی وہاڑی صد ر مظہر ووٹو، اسسٹنٹ کمشنر بو ریوالا را تسلیم اختر، ڈی ایس پی بوریوالا طاہر مجید، صد ر تحصیل بار بو ریو الا میاں افتخار، سما جی رہنماومعر وف کا ر وبا ری شخصیت شیخ شہزاد احمد، صد ار انجمن تا جران جمیل بھٹی ، صدر ایپکا منو ر علی بھٹی اور دیگر معززین شہر بھی مو جود تھے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے اس مو قع پر گفتگوکر تے ہوئے کہاکہ ہمیں لو گوں کےلئے آسا نیاں پید اکر نی چا ہیں مسائل پیدا کر نے سے عوام کو مشکلات کا سا منا کر نا پڑ تا ہے ہڑتال اور احتجاج کسی مسئلے کا حل نہیں ہوتے۔ہمیں ہمیشہ مذ کر ات کے ذریعے معاملات کو حل کر نا چا ہیے انہوں مزیدکہا کہ جوتنازعہ پیدا ہو ا ہے اس کی با قا عدہ انکوا ئر ی کر ائی جائے گی اور ذمہ داروں کےخلاف کا روائی ہو گی جس کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے اسکا بھی ازلہ کیا جائے گا ۔ ہم سب نے مل کر شہر کا امن بحال رکھنا ہے تا کہ تما م شہری امن اور سکون سے زندگی گزار سکیں اس موقع پر چیئرمین بلد یہ چوہدری عاشق علی آرائیں نے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے احسن طر یقے سے معا ملات کو حل کیا ہے ہم اس پر انکا شکر یہ ادا کر تے ہیں انہوں نے بروقت اپنا کر دار ادا کیا ۔ چوہد ری عاشق علی نے مزید کہا کہ ہم نے ہمیشہ اداروں کے ساتھ تعاون کیا اور ہم سب کی عز ت کرتے ہیں اور ہماری ہمیشہ کو شش رہی ہے کہ ہم مل کر بو ریو الا شہر کے مسائل حل کر یں صدر انجمن تا جران جمیل بھٹی نے اس موقع پر کہا کہ ہمیں ہمیشہ اپنے شہر یو ں کا خیا ل رکھنا چاہیے اور کوئی ایسا کام نہیں کر نا چا ہیے جس سے شہر یو ں کےلئے مشکلات پیدا ہوں ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes