بلاول بھٹو زرداری سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی ملاقات ،پارٹی کے منشور کی تیاری کے حوالے سے بریفنگ دی

Published on March 27, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 249)      No Comments


کراچی (یو این پی)پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹ میں ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے پیر کو بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ ترجمان کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے پی پی چیئرمین کو آئندہ الیکشن کے لئے پارٹی کے منشور کی تیاری کے حوالے سے بریفنگ دی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes