پرانی بھکھی میں حضرت میراں بلیل کا عرس مبارک آج سے شروع

Published on March 29, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 833)      No Comments

شیخوپورہ(یواین پی) حضرت میراں بلیل کا عرس مبارک آج سے شروع۔تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے علاقہ پرانی بھکھی میں واقعہ دربار عالیٰ حضرت میراں بلیلؒ کا سالانہ 385 واں عرس مبارک آج جمرات 29مارچ سے منایا جارہا ہے ،عرس مبارک 31.30,29مارچ جمرات ،جمعہ ،ہفتہ جاری رہے گا عرس مبار ک پہ مختلف کلچر کے کھیل رونق میلہ دیکھایا جاتا ہے اور کبڈی کا اسپیشل مقابلہ ہوگا جو تیسرے دن بروز ہفتہ کو فائنل ہو گا ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme