راکھی کی 15سال بعد انڈسٹری میں واپسی

Published on April 18, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 533)      No Comments

ممبئی (یو این پی)بالی وو ڈ اداکارہ راکھی گلزار 15سال کے بعد ہندی بنگالی فلم ’’مکتی اور نیروان ‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ راکھی گلزار نے 2003 میں فلمی دنیا کوخیرباد کہہ دیا تھا۔ اداکارہ آخری بارہندی فلم ’’دل کا رشتہ ‘‘ اور بنگالی فلم ’’شوبو ماہورت‘‘ میں جلوہ گر ہوئی تھیں جس پر انہیں قومی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا۔
Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy