ذرا سی غفلت اور کرین کھائی کے اندرجاگری

Published on January 19, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 540)      No Comments

\"3\"

نیویارک…بھاری مشینری کا استعمال کرتے وقت اپنی آنکھیں پوری طرح کھلی رکھنی چاہئیں کیونکہ ذرا سی غفلت کسی بڑے نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔ترکی میں پیش آنے والا یہ واقعہ ہی دیکھ لیں جس میں ہیوی مشین آپریٹر کی ذرا سی غلطی کی وجہ سے دوسری مشین پہاڑی سے پھسلتی ہوئی نیچے گہری کھائی میں جاگری۔وہاں موجود لوگوں نے صورتحال کا ادراک ہوتے ہی اسے سنبھالنے کی کوشش تو بہت کی لیکن وہ کہتے ہیں ناکہ اب پچھتائے کیا ہووت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت!!

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog