ارے جناب یہ گیس سلنڈر ہے کوئی سانپ نہیں

Published on January 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 561)      No Comments

\"2\"

ماسکو… سیانے ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ پاگلوں کے سر پر سینگ نہیں ہوتے بلکہ ان کی حرکتیں ہی انہیں بے وقوف ثابت کرنے کے لئے کافی ہوتی ہیں۔ ذرا روس سے تعلق رکھنے والے ان صاحب کو ہی دیکھ لیجئے جو گیس سلنڈر کو شاید کوئی خونخوار سانپ سمجھ بیٹھے اور اس سے خوب زورآزمائی کی جس کا نتیجہ ان کی توقعات سے بھی زیادہ خطرناک نکلا۔جب سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹا اور انہیں دن میں تارے نظر آئے تو یہ بات سمجھ میں آئی کہ اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنا کسے کہتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme