شیخوپورہ، کوٹ عبدالمالک کے قریب ٹرک اور کوسٹر میں تصادم 18افراد زخمی

Published on December 27, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 73)      No Comments

شیخوپورہ (یو این پی) کوٹ عبدالمالک کے قریب ٹرک اور کوسٹر میں تصادم 18افراد زخمی ریسکیو 1122کی امدادی ٹیم نے شدید زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا لاہور روڈ کوٹ عبدالمالک کے قریب شدید دھند کے باعث مزدا ٹرک اور کوسٹر آپس میں ٹکرا گئی خوفناک تصادم کے نتیجہ میں 18مسافر زخمی ہوگئے اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122کی امدادی ٹیم نے 14زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی جبکہ 4شدید زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا شدید زخمی ہونیوالے افراد میں محمد رفیق،لائبہ صداقت،یاسمین مشتاق اور اقصیٰ شبیر شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog