شہزادہ ولیم اورکیٹ کے تیسرے بچے کی تصاویر جاری

Published on May 6, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 237)      No Comments

لندن (یوا ین پی)برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ نے اپنے تیسرے بچے شہزادہ لوئیس کی نئی تصاویر جاری کردیں۔کینسینگٹن پیلس کی جانب سے پرنس لوئیس کی دو تصویریں جاری کی گئی ہیں ۔ایک تصویر شہزادی شارلٹ کی سالگرہ کے دن 2 مئی کی ہے ،جس میں وہ اپنے چھوٹے بھائی گود میں اٹھائے بیٹھی ہیں 

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes