طاہرالقادری کا شیخ رشید کی بھابھی کی وفات پراظہار تعزیت ،مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا

Published on May 9, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 278)      No Comments

راولپنڈی( یوا ین پی)پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد سے ان کی بھابھی کے انتقال پر دلی تعزیت کااظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور بلندی درجات کے لئے دعا کی ،انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک حضورﷺ کے نعلین پاک کے تصدق سے اہل خانہ کو اس صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے (آمین)، دریں اثناء عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور،نوراللہ صدیقی،غلام علی خان،قاضی شفیق،انار خان گوندل،کوثراعوان،ملک طاہر جاوید،،قمر گردیزی،ملک افضل،سہیل عباسی اور دیگر نے بھی شیخ رشید احمد سے دلی تعزیت کااظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes