حلقہ کی عوام گیس جیسی بنیادی سہولت سے سے محروم 

Published on May 15, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 389)      No Comments

ْٓاوکاڑہ ( یو این پی)کے نواحی گاوءں 12/1ایل میں گیس دینے کا وعدہ کر کے ووٹ لے کے ایم این اے بننے والے عاشق حسین کرمانی نے حلقہ بندیوں میں ذرا سی تبدیلی کی وجہ سے عوام کو گیس جیسی عظیم سہولت سے محروم کر دیا 12/1ایل میں گیس کا سروے بھی ہو گیا اورتمام کاروائی مکمل ہونے کے بعد حلقہ بندیوں کی تبدیلی کی وجہ سے ایم این اے عاشق حسین کرمانی نے گیس دینے سے انکار کر دیا عوام کی سننے والا کوئی نہیں ہے یہ گاؤں والوں کے ساتھ نا انصافی ہے عوام سراپا احتجاج لوگوں نے عاشق کرمانی اور حکومت کے خلاف شدید ناربازی کی اوریہ علان کیا ہے کہ جو  12/1ایل کے گیس اور پانی کا مسلہ حل کرے گا اس کو ہی لوگ ووٹ دیں گے اور عوام کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس صاحب جہاں ٹوٹی ہو ئی سڑک کا سو موٹو ایکشن لے لیتے ہیں وہاں 12/1ایل کی چار ہزار آبادی والے گاؤں کے پینے والا پانی جومضرے صحت ہے اس کابھی نوٹس لیں جس کی وجہ سے بچے اور بڑے سب بیمار رہتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy