راحیلہ آغا اور اچھی خان کو فلم’’ڈھولا پنجاب دا‘‘میں کاسٹ کر لیا گیا

Published on May 17, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 426)      No Comments


پنجاب کے کلچر بننے والی اس فلم کا حصہ بننے پر خوشی ہے،راحیلہ آغا اور اچھی خان
فلم ’’ڈھولا پنجاب دا‘‘ڈوبتی فلم انڈسٹری کیلئے انڈسٹری ریوائیول کا پیش خیمہ ثابت ہو گی:ساجد علی ساجد
لاہور(یواین پی)راحیلہ آغا اور اچھی خان کو فلم ،،ڈھولا پنجاب دا،،میں کاسٹ کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پنجابی فلم ،،ڈھولا پنجاب دا،،میں نین شہزادی کے بعد راحیلہ آغا اور اچھی خان کو بھی کاسٹ کر لیا گیا ،اس فلم میں مرکزی کردار کون کرے گا باؤ اصغر علی کا کہنا ہے کہ بہت جلد اپ ڈیٹس آجائے گی ،ہمارے نمائندے سے ملا قات میں ڈائریکٹر محمد ساجد علی ساجد نے کہا ہے کہ فلم ،،ڈھولا پنجاب دا،،ڈوبتی فلم انڈسٹری کیلئے انڈسٹری ریوائیول کا پیش خیمہ ثابت ہو گی اور راحیلہ آغا اور ،اچھی خان نے کہا کہ پنجاب کے کلچر بننے والی اس فلم کا حصہ بننے پر خوشی ہے آمید ہے کہ یہ فلم شائقین کیلئے نئی راہیں متعین کرے گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes