امریکی جنرل کا آرمی چیف کو فون، سبیکا شیخ کی موت پر تعزیت

Published on May 23, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 154)      No Comments

اسلام آباد: (یواین پی) امریکی سینیٹ کام کے کمانڈر جنرل جوزف نے آرمی چیف کو فون کر کے ٹیکساس میں فائرنگ سے جاں بحق پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ )آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی سینیٹ کام کے کمانڈر جنرل جوزف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو فون کر کے ٹیکساس میں فائرنگ سے جاں بحق پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی موت پر تعزیت کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق سینیٹ کام کے کمانڈر جوزف نے پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے والدین سے بھی تعزیت کا اظہار کیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme