ملائیشیا : مہاتیر محمد کا وزراء کی تنخواہوں میں 10 فیصد تک کمی کا اعلان

Published on May 24, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 253)      No Comments

لاہور: (یواین پی) ملائیشیا کے نو منتخب وزیراعظم مہاتیر محمد کا کہناہے کہ وہ کابینہ میں شامل وزیروں کی تنخواہوں میں دس فیصد تک کمی کریں گے۔نو منتخب کابینہ کے پہلے اجلاس کی سربراہی کرنے کے بعد مہاتیر محمد نے کہا کہ وہ ملک کے ڈھائی سو ارب سے زائد قرضوں کو کم کرنے کے لیے راستہ تلاش کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ وہ ان سے قبل شروع کیے جانے والے مہنگے منصوبوں میں بھی کمی کے بارے میں ’بہت جلد‘ فیصلہ کر لیں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme