نگران وزیراعظم کا پہلا حکم ، پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کا تبادلہ کردیا

Published on June 1, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 176)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) نگران وزیراعظم ناصرالملک نے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی پہلا حکم نامہ جاری کردیا اور پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کا تبادلہ کردیا۔نگران وزیراعظم نے فواد حسن فواد کی درخواست پر تبادلے کی منظوری دی اور انہیں ڈی جی سول سروس اکیڈمی لاہورتعینات کردیاگیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔ فواد حسن فواد سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری تھے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy