صدر اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کی ملاقات ، دفاعی اور سیکیورٹی معاملات پر تبادلہ خیال

Published on June 6, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 150)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)صدر ممنون حسین کی چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف جنرل زبیر حیات سے ملاقات ہوئی جس میں دفاعی اور سیکیورٹی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل زبیر حیات سے ملاقات میں صدر مملکت ممنون حسین نے ملکی دفاعی کی خاطر پاک افواج کو ہمہ وقت تیار رہنے کی ہدایت کی جبکہ ملاقات میں دفاعی اور سیکیورٹی معاملات پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes