اہلیہ کی عیادت کے لئے نواز شریف بیٹے کے ہمراہ ہسپتال پہنچ گئے

Published on June 15, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 251)      No Comments

لندن(یواین پی)بیگم کلثوم نواز کی حالت تشویشناک ہونے پرسابق وزیراعظم نواز شریف اہلیہ کی عیادت کے لئے ہسپتال پہنچ گئے۔حسین نواز بھی نواز شریف کے ہمراہ ہیں۔ نواز شریف اہلیہ کی عیادت کے لئے ہسپتال پہنچ گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پھیپھڑے میں خون کے لوتھڑا آنے کے باعث دل نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے جس کے باعث حالت تشویشناک ہو گئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog